منہاج یوتھ لیگ اسلام آباد کے زیراہتمام یوتھ کنونشن کا انعقاد

minhaj youth league

منہاج یوتھ لیگ کیپیٹل زون اسلام آباد کی تحصیل بارہ کہو کے زیراہتمام یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر انہوں نے اظہار خیال بھی کیا۔

تقریب میں منہاج یوتھ لیگ بارہ کہو کے تحصیلی یوسیز کے ذمہ داران موجود تھے۔ منہاج یوتھ لیگ اسلام آباد کے زونل صدر محسن امین، سئنیر نائب صدر حمزہ بٹ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری ابرار قریشی اور دیگر بھی موجود تھے۔

minhaj youth league

minhaj youth league

minhaj youth league

تبصرہ