اٹک میں منہاج یوتھ لیگ کی ممبر شپ مہم

minhaj youth league

منہاج یوتھ لیگ شمالی پنجابکے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عمران یونس نے ضلع اٹک کی تحصیلات حضرو، اٹک اور فتح جھنگ کا دورہ کیا۔ دورہ میں ڈاکٹر عمران یونس نے منہاج یوتھ لیگ کی قائد ڈے کے سلسلہ میں رفاقت سازی مہم اہداف 20 جنوری تا 25 فروری کے حصول کے حوالے سے بریف کیا۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر منہاج یوتھ لیگ نے ممبر شپ مہم ’’آئیں معاشرے کا باشعور، با کردار اور باوقار نوجوان بننے کیلئے نوجوانوں کی نمائندہ تنظیم منہاج یوتھ لیگ کاحصہ بنیں‘‘ لانچ کی ہے۔

minhaj youth league

minhaj youth league

minhaj youth league

تبصرہ