منہاج یوتھ لیگ مظفرگڑھ رنگ پور کا اجلاس

minhaj youth league

منہاج یوتھ لیگ مظفرگڑھ رنگ پور کا اجلاس محسن مشتاق مصطفوی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں نائب صدر جنوبی پنجاب حافظ عمر، فنانس سیکرٹری ذوالقرنین سکندر، زاہد مصطفوی اور ضلعی صدر منہاج یوتھ لیگ مظفرگڑھ شعیب بزمی، مصطفوی سٹوڈنٹ موومنٹ سے طالب جاوید، محیی الدین نے شرکت کی۔

اجلاس میں منہاج یوتھ لیگ کے ذمہ دران اور کارکنان بھی موجود تھے۔ اس موقع پر اجلاس میں یونین کونسل سطح تک منہاج یوتھ لیگ کی تنظیم نو، ممبر شپ مہم، میلاد مہم اور منہاج یوتھ لیگ کے یوم تاسیس تقریبات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

minhaj youth league

minhaj youth league

تبصرہ