منہاج یوتھ لیگ شیخوپورہ کے زیراہتمام میلاد ریلی

minhaj youth league

منہاج یوتھ لیگ شیخوپورہ کے زیراہتمام شہر میں میلاد ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں منہاج یوتھ لیگ شیخوپورہ کے نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر زندگی کے مختلف طبقہ ہائے فکر سے لوگوں اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد بھی ریلی میں شریک ہوئی۔ ریلی کے شرکاء نے اسم محمد والے کتبے اٹھا رکھے تھے۔

minhaj youth league

minhaj youth league

تبصرہ