منہاج یوتھ لیگ چیچہ وطنی کا تنظیمی اجلاس

منہاج یوتھ لیگ چیچہ وطنی کا تنظیمی اجلاس اور تربیتی نشست منعقد ہوئی، جس میں سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ منصور قاسم اعوان نے شرکت کی۔ نشست میں منہاج یوتھ لیگ ساہیوال کے ضلعی صدر محسن ہاشمی بھی ان کے ساتھ تھے۔

تربیتی نشست میں انہوں نے چیچہ وطنی میں یوتھ سٹڈی سرکلز، حلقات درود و فکر کے قیام، یوسیز میں تنظیم سازی اور رفاقت سازی اہداف کے حوالے سے شرکاء کو خصوصی بریفنگ دی۔ آخر میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا تربیتی ویڈیو پیغام بھی دکھایا گیا۔

تبصرہ