منہاج یوتھ لیگ پی پی 15 راولپنڈی کے زیراہتمام یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر فرقان یوسف ضلعی صدر منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی اور جنرل سیکرٹری عثمان ارشد اور ضلعی ایگزیکٹو کے دیگر ارکان بھی موجود تھے۔ کنونشن میں مظہر علوی نے اظہار خیال کیا اور آخر میں منہاج یوتھ لیگ کے 32 ویں یوم تاسیس کا کیک بھی کاٹا گیا۔
تبصرہ