منہاج یوتھ لیگ شمالی پنجاب کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عمران یونس نے ضلع سرگودھا کی تحصیلات بھیرہ، بھلوال،کوٹ مومن، سرگودھا سٹی اور شرقی کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کے دوران منہاج یوتھ لیگ کی قائد ڈے کے سلسلہ میں جاری ممبر شپ مہم کے حوالے سے تمام تنظیمات کو اُنکے اہداف اور اُنکے حصول کے سلسلہ میں بریفنگ دی۔
اس موقع پر تمام تنظیمات میں منہاج یوتھ لیگ کے ذمہ داران نے اپنے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر سینکڑوں نوجوانوں کو تحریک میں شامل کرنے کا عہد کیا۔
تبصرہ