منہاج یوتھ لیگ کی سنٹرل یوتھ کونسل کا آن لائن اجلاس

منہاج یوتھ لیگ کی سنٹرل یوتھ کونسل کا آن لائن اجلاس مظہر محمود علوی مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ منصور قاسم اعوان نے تمام شرکاء کو ویلکم کیا اور میٹنگ ایجنڈا بریف کیا۔ بعدازاں مظہر محمود علوی نے منہاج یوتھ لیگ کی رفاقت سازی مہم اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70ویں سالگرہ کے سلسلے میں آئندہ ماہ فروری میں ہونیوالی تقریبات کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی۔
اجلاس میں زونل صدور اور مختلف اضلاع کے نمائندگان بھی شریک تھے۔

minhaj youth

تبصرہ