منہاج القرآن یوتھ لیگ فیروزوالہ کے زیر اہتمام ہفتہ وار حلقہ درود و فکر

منہاج القرآن یوتھ لیگ فیروزوالہ کے زیراہتمام 8 جنوری 2021ء کو نماز عشاء ہفتہ وار حلقہ درود و فکر کا انعقاد محمد ثاقب گجر کی رہائشگاہ پر منعقد ہوا جس میں 9300 مرتبہ درود پاک پڑھا گیا۔ حلقہ فکر میں ضلعی جنرل سیکرٹری رانا وقاص نے خصوصی طور پر شرکت کی۔

تبصرہ