منہاج یوتھ لیگ کلرسیداں کے زیراہتمام تربیتی نشست

منہاج یوتھ لیگ کلرسیداں کے زیرِاہتمام تربیتی نشست منعقد ہوئی، جس میں مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے منہاج یوتھ لیگ کلرسیداں کی کارکردگی کو سراہا اور عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی۔ تربیتی نشست میں فرقان یوسف ضلعی صدر منھاج یوتھ لیگ راولپنڈی اور جنرل سیکرٹری عثمان ارشد اور ضلعی ایگزیکٹو کے دیگر ارکان بھی موجود تھے۔

تبصرہ