منہاج یوتھ لیگ سیالکوٹ کے زیراہتمام 14 اگست یومِ آزادی کے موقع پر نظام بدلو موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس کی قیادت منہاج یوتھ لیگ کے مرکزی صدر مظہر محمود علوی نے کی۔ اس موقع پر ریلی میں سیالکوٹ سے سینکڑوں نوجوانوں نے شرکت کی اور فرسودہ نظام کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔
ریلی میں منہاج القرآن یوتھ لیگ کے رہنماء کے علاوہ منہاج القرآن سیالکوٹ کے قائدین اور کارکنان نے بھی شرکت کی۔ ریلی کے آخر میں مظہر محمود علوی اظہار خیال بھی کیا۔
تبصرہ