ننکانہ صاحب: تحریک کی ضلعی تنظیم نو کا اجلاس

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز کی تنظیم نو کا اجلاس ننکانہ صاحب میں منعقد ہوا، جس میں رانا محمد ادریس مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن، میاں ریحان مقبول جنرل سیکریٹری پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب اور منصور اعوان سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ کے ساتھ ریاست علی چدھڑ سیکرٹری کوآرڈینیشن منہاج القرآن سنٹرل پنجاب نے شرکت کی۔

اس موقع پر قائدین نے تنظیم نو کے حوالے سے شرکاء کو بریفنگ دی اور ہاؤس کی مشاورت سےضلع ننکانہ کی تحریک منہاج القرآن، پاکستان عوامی تحریک، منہاج یوتھ لیگ کی ضلعی تنظیم نو کی گئی۔ آخر میں نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن اور جملہ قائدین نے نو منتخب ذمہ داران کو مبارکباد پیش کی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ