منڈی بہاوالدین: تحریک کے فورمز کی تنظیم نو کا اجلاس

یوتھ لیگ

تحریک منہاج القرآن و فورمز کی تنظیم نو کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں رانا وحید شہزاد مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل و نگران سینٹرل پنجاب، ڈاکٹر فیاض احمد ضلعی صدر اور شبیر احمد قادری ضلعی جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے۔ اس موقع پر نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی گئی۔

یوتھ لیگ

تبصرہ