منہاج یوتھ لیگ بھکر کے زیراہتمام تنظیم نو اجلاس

Minhaj Youth Leauge Tanzami Ijlas

منہاج یوتھ لیگ بھکر کے زیراہتمام تنظیم نو کا اجلاس 5 جولائی 2023 کو منعقد ہوا۔ اجلاس میں مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ راناوحید شہزاد اور انجینئر محمد رفیق نجم (مرکزی نائب ناظم اعلٰی کوارڈینیشن وتنظیمات TMQ شمالی پنجاب) نے خصوصی شرکت کی۔

مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ رانا وحید شہزاد نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری منزل تعلیمی انقلاب اور علم کے ذریعے نوجوانوں کو زندگی کی صحیح سمت گامزن کرنا ہے، مراکز علم کے زریعے نوجوانوں کی تعلیم و تربیت منہاج یوتھ لیگ کا اولین مقصد ہے۔

اجلاس میں سال 2023,24 کے لئے فرحت خان راشد کو صدر منہاج یوتھ لیگ بھکر منتخب کیا گیا۔

Minhaj Youth Leauge Tanzami Ijlas

Minhaj Youth Leauge Tanzami Ijlas

Minhaj Youth Leauge Tanzami Ijlas

تبصرہ