منہاج یوتھ لیگ میاں چنوں اور خانیوال میں تنظیم نو کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت جنرل سیکرٹری منہاج یوتھ لیگ ڈاکٹر عمران یونس نے کی۔ اجلاس میں منہاج یوتھ لیگ میاں چنوں اور خانیوال کی تنظیم نو کی گئی۔
اجلاس میں مراکز علم کے قیام پر گفتگو کرتے ہوئے مرکزی جنرل سیکرٹری منہاج یوتھ لیگ کا کہنا تھا کہ پورے پاکستان میں مراکز علم کا قیام منہاج یوتھ لیگ کی پہلی ترجیح ہے، مراکز علم کے ذریعے منہاج یوتھ لیگ نوجوانوں کو مسائل سے نکالے گی۔
تبصرہ