نیشنل یوتھ الائنس پاکستان کی جملہ یوتھ اور طلبہ تنظیموں کا اہم مشترکہ اجلاس مرکز جمعیت اہلحدیث پاکستان میں 16 جنوری بروز منگل منعقد ہوا۔ اجلاس میں مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ رانا وحید شہزاد نے خصوصی شرکت کی۔
اجلاس میں نیشنل یوتھ الائنس کی نئی قیادت کا انتخاب بھی کیا گیا جس میں محترم سلمان اعظم صدر NYA اور صدام پڈھیار جنرل سیکرٹری NYA منتخب ہوئے۔
مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ نے نیشنل یوتھ الائنس کی نومنتخب قیادت کو مبادکباد دی اور پاکستان کی یوتھ کی بہتری کے لئے ساتھ چلنے کی مکمل یقین دہانی کروائی۔
تبصرہ