چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے منہاج یوتھ لیگ کراچی کے ذمہ داران کی ملاقات

Dr Hassan Qadri meeting with Minhaj Youth Leauge Team Karachi

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے منہاج یوتھ لیگ کراچی کے ذمہ داران سے ملاقات کی۔ منہاج یوتھ لیگ کراچی کے صدر فیضان احمد کی قیادت میں منہاج یوتھ لیگ کے وفد نے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات کی۔

وفد میں جنرل سیکریٹری عماد الدین شیخ، سینئر نائب صدر احمد حسن، نائب صدر ڈاکٹر فواد صدقی، محمد انور، محمد اویس اسلم، سلمان شیخ، زونل ممبران، اور ٹاؤن کے دیگر ذمہ داران بھی شامل تھے۔

Dr Hassan Qadri meeting with Minhaj Youth Leauge Team Karachi

Dr Hassan Qadri meeting with Minhaj Youth Leauge Team Karachi

تبصرہ