پاکستان عوامی تحریک لاہور کے تحت مصطفوی انقلاب ورکرز کنونشن آج مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں ہو گا۔ قائد پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہر القادری ورکرز کنونشن سے خصوصی خطاب کریں گے۔ ورکرز کنونشن میں لاہور بھر سے ہزاروں کارکنان شرکت کریں گے۔

تبصرہ