منہاج یوتھ لیگ چکوال کے تنظیمی استحکام مراکز علم کا قیام منہاج یوتھ لرننگ کے زیراہتمام ہونے والی ٹریننگ ورکشاپ کی اہمیت و افادیت پر مرکزی جنرل سیکرٹری منہاج یوتھ لیگ نے خصوصی بریفنگ دی۔
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔