پشاور میں دہشت گردی کی بد ترین کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری
دہشت گردانہ کارروائیوں کا تسلسل ملکی معیشت و سلامتی دونوں کیلئے خطرناک ہے
دہشت گرد ی عروج پر ہے اور اسکے خاتمے کیلئے حکومت کی کوئی پالیسی نہیں
میجر جہانزیب کی شہادت قومی المیہ ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری

تبصرہ