عوامی تحریک یوتھ ونگ کی’’ امن کانفرنس‘‘ کل (اتوار) ہو گی

لاہور (28 نومبر 2015) پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے یوم تاسیس کے موقع پر ’’امن کانفرنس‘‘ کل بروز اتوار کو مرکزی سیکرٹریٹ میں ہو گی۔ تحریک منہاج القرآن کی فیڈرل کونسل کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین القادری خصوصی خطاب کریں گے ۔مختلف سیاسی،سماجی تنظیموں سے نوجوانوں بڑی تعداد میں’’امن کانفرنس‘‘ میں شرکت کریں گے۔

منہاج القرآن یوتھ لیگ کے یوم تاسیس کے موقع پرامن کانفرنسخصوصی خطاب: ڈاکٹر حسین محی الدین قادری (صدر منہاج القرآن انٹر...

Posted by Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri on Saturday, November 28, 2015

٭ انقلابی نوجوانوں کے 27 سال بے مثال ٭منہاج القرآن یوتھ لیگ کے یوم تاسیس کے موقع پر امن کانفرنس بتاریخ : 29 نومبر 2015 بروز اتوار دن 1:00 بجےبمقام : مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل 365-ایم ماڈل ٹاؤن لاہور

Posted by Minhaj ul Quran Youth League on Monday, November 23, 2015

تبصرہ