منہاج یوتھ لیگ راجہ جنگ کے زیراہتمام پی پی 182 میں حلقہ درود کا انعقاد ہوا، جس میں مظہر محمود علوی نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے شرکاء کو بریفنگ بھی دی۔ پروگرام کا اختتام دعا سے ہوا۔

تبصرہ