تحریک منہاج القرآن ساہووالہ (سیالکوٹ) کے زیرِاہتمام میٹرک اور ایف۔ اے کا رزلٹ فری معلوم کریں

ہر سال میٹرک اور ایف۔ اے کا رزلٹ فری دکھایا جاتا ہے۔ اِس سال بھی یکم اگست کو گوجرانوالہ بورڈ، میٹرک کا رزلٹ منہاج القرآن اِسلامک لائبریری ساہووالہ (سیالکوٹ) سے بالکل فری حاصل کریں۔

  • میٹرک (دہم) : یکم اگست 2009ء
  • انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو : 15 اگست 2009ء
  • میٹرک (نہم) : 25 اگست 2009ء
  • انٹرمیڈیٹ پارٹ ون : 15 ستمبر 2009ء

آپ درج ذیل فون نمبرز سے بھی رزلٹ معلوم کر سکتے ہیں۔

052.4580542، 0302.6327721، 0345.6740933
052.3004098، 0331.4064096، 0345.6686306

تبصرہ