منہاج یوتھ لیگ جہلم غربی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا آن لائن اجلاس مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ رانا وحید شہزاد کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں تنظیمی امور اور آئندہ سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔