پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور کی قیادت میں مظہر محمود علوی، مرکزی صدر عوامی تحریک یوتھ ونگ، ساجد محمود بھٹی سیکرٹری کوارڈینیشن عوامی تحریک، منصورقاسم اعوان سیکرٹری جنرل عوامی تحریک یوتھ ونگ، اشتیاق حنیف مغل ناظم منہاج القرآن لاہور اور پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے مرکزی اور لاہور کے رہنماؤں نے ہارون ثانی اور انکے بھائی زاہد رومی کی شادی میں شرکت کی۔
تبصرہ