پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ نے ضرب امن کے فائنل مرحلے قرارداد امن دستخطی مہم کو مزید تیز کر دیا ہے۔ اس سلسلہ میں یکم جنوری 2017ء کو سندھ، پنجاب، کشمیر، خیبر پختون خواہ، بلوچستان کے مختلف شہروں کی تحصیلات میں ایگزیکٹوز کے اجلاس منعقد ہوئے۔ اجلاسوں میں یوتھ ونگ کے مرکزی ذمہ داران نے شرکت کی اور مقامی قیادت کے ساتھ ملکر دعوتی ٹیمیں تشکیل دیں۔
تبصرہ