عوامی تحریک یوتھ ونگ کے زیراہتمام قائد ڈے 2017ء کی تقریبات

پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے زیراہتمام 15 فروری تا 15 مارچ 2017ء قائد ڈے کی تقریبات منعقد کی گئیں، جس میں مرکزی اور زونل قائدین نے شرکت کی۔ تقریبات کی تفصیل درج ذیل ہے:

مختلف پروگراموں میں شرکت کرتے ہوئے قائدین نے ڈاکٹر طاہرالقادری کی قیام اَمن کے حوالے سے کیجانے والی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے عزم کیا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے پیغامِ اَمن کو ہر گھر اور ہر نوجوان تک پہنچا کر آئندہ نوجوانوں کو دہشتگرد بننے سے روکنے میں بھرپور کردار ادا کریں گے اور اپنے محبوب قائد کی طرف سے ملنے والی ہر کال پر لبیک کہتے ہوئے جانیں ملک کی خاطر قربان کریں گے۔

رپورٹ: شوکت ابرار (سیکریٹری انفارمیشن یوتھ لیگ شمالی پنجاب)

تبصرہ