منہاج القرآن یوتھ لیگ کے ملک گیر SAY No To Terrorism دستخطی کیمپس

منہاج القرآن یوتھ لیگ کے ملک گیر SAY No To Terrorism دستخطی کیمپس اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، میانوالی، لاہور، فیصل آباد، قصور، شیخوپورہ، سیالکوٹ، گجرات، گوجرانوالہ، جڑانوالہ، رحیم یار خان، لودھراں، بہاولپور، بہاولنگر سمیت پنجاب کے 40 مقامات پر منعقد ہوئے جبکہ دیگر شہروں میں شاپ ٹو شاپ دستخطی مہم بھی کی گئی جس میں قائد انقلاب ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی قرارداد امن پر عوام الناس سے دستخط لیے گئے۔ ان کیمپس میں مرکزی صدر منھاج القرآن یوتھ لیگ مظہر محمود علوی سمیت مرکزی و صوبائی قائدین نے بھی شرکت کی۔

تبصرہ