منہاج القرآن یوتھ لیگ کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل و نگران شمالی پنجاب محمد انعام مصطفوی نے ضلع میانوالی کی تمام تحصیلات پپلاں، ابا خیل، داود خیل، موسی خیل اور عیسی خیل کا تنظیمی دورہ کیا۔ دورے میں ان تحصیلات میں یوتھ لیگ کی تنظیم نو کی گئی۔ محمد انعام مصطفوی کے علاوہ صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ شمالی پنجاب عرفان الحسن ایڈووکیٹ نے بھی اس موقع پر منعقدہ اجلاسوں میں شرکت کی۔
تبصرہ