یوتھ ونگ کے قائدین کی قومی اخبارات کے فورمز میں شرکت

پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کی جدوجہد سے پاکستان میں پہلی مرتبہ ملک بھر کی تمام یوتھ تنظیمیات کا مشترکہ فورم نیشنل یوتھ الائنس 22 اکتوبر 2017ء کو مرکزی سیکرٹریٹ میں ہو رہا ہے۔ یوتھ الائنس کے قیام کے اعلان اور مقاصد کے حوالے سے پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے مرکزی صدر مظہرمحمود علوی، منصور قاسم اعوان مرکزی سیکرٹری جنرل، سید قمر گردیزی سیکرٹری پولیٹیکل افئیرز اور میڈیا کوآرڈینیٹر غلام علی خان نے اسلام آباد میں روزنامہ ایکسپریس، جنگ، نواے وقت، دنیا جہان پاکستان اور نئی بات اخبار کے فورمز میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے فورمز میں اظہار خیال کیا اور صحافیوں کے سوالات کے جواب دیئے۔

تبصرہ