منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن وجھیانوالہ وہاڑی کے زیراہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب یکم اپریل 2018ء کو منعقد ہوئی، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلی سردار شاکر مزاری، مرکزی صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ مظہر محمود علوی اور مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل منہاج القرآن یوتھ لیگ انعام مصطفوی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اس موقع پر قائدین نے نو بیاہتا جوڑوں کو مبارکباد بھی پیش کی۔
تبصرہ