رحیم یار خان میں یوتھ سٹڈی سرکل کا اجراء

مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی کا منہاج یوتھ لیگ رحیم یار خان اے کا تنظیمی وزٹ کیا اور منہاج یوتھ لیگ رحیم یار خان ڈسٹرکٹ اے کی تنظیم کے ساتھیوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے یوتھ سٹڈی سرکل کا اجرا بھی کیا۔ آخر پر منہاج ہوتھ لیگ رحیم یار خان اے کے ذمہ داران کو مرکزی صدر کی طرف سے یوتھ سٹڈی سرکل پیک بطور تحفہ دیا گیا۔ یہاں صدر منہاج یوتھ لیگ رحیم یار خان محمد عدیل بھی موجود تھے۔

تبصرہ