گھوٹکی ٹرین حادثہ، منہاج یوتھ لیگ کے کارکنان کی امدادی سرگرمیوں میں شرکت

منہاج یوتھ لیگ کے مرکزی نائب صدر سیف اللہ خان بھنگر نے منہاج یوتھ لیگ گھوٹکی کے کارکنان کے ہمراہ ٹرین حادثے کے مقام کا دورہ کیا۔ اس موقع پر منہاج یوتھ لیگ گھوٹکی کے نوجوانوں نے مقامی انتظامیہ کے ساتھ ملکر ریسکیو آپریشن میں بھرپور حصہ لیا۔ گھوٹکی ٹرین حادثہ میں 55 سے زائد لوگ جاں بحق ہو گئے تھے۔

تبصرہ