منہاج یوتھ لیگ کے صدر رانا وحید شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ایک لمحہ فکریہ ہے 80 لاکھ سے زائد نوجوان منشیات کی لت میں مبتلا ہیں، منہاج یوتھ لیگ کے صدر نے آئندہ ہفتہ کو انسداد منشیات مہم کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔