منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منہاج یوتھ لیگ کے زیر اہتمام میلادالنبی ﷺ کی خوشی میں روح پرور ضیافتِ میلاد کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں تلاوتِ کلامِ رحمن کی سعادت قاری نور احمد چشتی نے حاصل کی جبکہ محمد شہباز قادری، حسن عبداللہ قادری اور حافظ کاشف زبیر سمیت... مزید پڑھیں
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔