منہاج القرآن یوتھ لیگ فیصل آباد کے رہنماء اعجاز احمد باجوہ سے اظہار تعزیت

تحریک منہاج القرآن سمندری کے ناظم عامر ریاض قادری نے سابق ناظم منہاج القرآن یوتھ لیگ اعجاز احمد باجوہ سے اظہار تعزیت کی ہے۔ اعجاز باجوہ کی دادی جان گزشتہ دنوں انتقال کر گئیں تھیں۔ مرحومہ کے انتقال پر منہاج القرآن فیصل آباد کے کارکنان نے بھی دعائے مغرت اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

تبصرہ