موجودہ ملکی صورتحال کے تناظر میں تحریک منہاج القرآن کا ملک گیر ورکرز کنونشن جامع المنہاج ٹاؤن شپ میں آج (ہفتہ) ہوگا۔ کنونشن میں پانچوں صوبوں اور آزاد کشمیر سے ہزاروں کارکن و عہداداران شرکت کریں گے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کینیڈا سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خصوصی خطاب کریں گے۔
تبصرہ